Sunday, 9 December 2018

شیخ نجدی شیطان کا لقب ہے

شیخ نجدی شیطان کا لقب ہے

مولوی فیروز الدین لکھتے ہیں : شیخ نجدی ۔ (صِف) شیطان کا لقب ۔ (فیروزُ اللُغات اُردو صفحہ نمبر 852)

شیخ نجدی ابلیس لعین کا لقب ہے : علامہ ابن کثیر لکھتے ہیں ابلیس ایک شیخ جلیل کی صورت میں آیا جب پوچھا گیا تم کون ہو ؟ تو کہا میں شیخ نجد ہوں اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے قتل کا مشورہ دیا ۔ (تفسیر ابن کثیر مترجم جلد دوم صفحہ نمبر 520 مطبوعہ ضیاء القرآن)

شیخ نجدی ابلیس لعین کا لقب ہے : علامہ ابن کثیر لکھتے ہیں ابلیس ایک شیخ جلیل کی صورت میں آیا جب پوچھا گیا تم کون ہو ؟ تو کہا میں شیخ نجد ہوں اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے قتل کا مشورہ دیا ۔ (تفسیر ابن کثیر عربی جلد نمبر 7 صفحہ نمبر60،چشتی)

شیخ نجدی ابلیس لعین کا لقب ہے : علامہ ابن کثیر لکھتے ہیں ابلیس ایک شیخ جلیل کی صورت میں آیا جب پوچھا گیا تم کون ہو ؟ تو کہا میں شیخ نجد ہوں اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قتل کا مشورہ دیا ۔ (تفسیر ابن کثیر مترجم غیر مقلد وہابی علماء جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 486 مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ،چشتی)

اب سمجھ میں آیا کہ شیخ نجدی کے پیروکار نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم ، اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ اور مسلمانوں کے دشمن کیوں ہیں ؟ ۔ 



No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...