خارجی اور ناصبی وہ لوگ تھے جو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے مرید و معتقد تھے جب حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کر لی تو یہ لوگ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کی صفوں سے نکل کر دونوں اطراف پر حملہ کرنے لگے اور حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ پر کفر کے فتوے لگانے لگے ۔ (شیعہ کتاب : تہذیب المتین فی تاریخ امیرالمونین جلد 2 صفحہ 281 ، 282 مطبوعہ 48 . D نیو مسلم ٹاون وحدت روڈ لاہور،چشتی) ۔ ناصبیوں اور خارجیوں کی نسل جنہیں یہ صلح ہضم نہیں ہو رہی وہ آج کل اپنی اصلیت چھپانے کےلیے اہلسنت کو ناصبی کہہ رہی ہے پہچانیے ان ناصبیوں اور خارجیوں کو ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔
Saturday, 3 October 2026
Subscribe to:
Posts (Atom)
خارجی اور ناصبی
خارجی اور ناصبی وہ لوگ تھے جو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے مرید و معتقد تھے جب حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شاہ است حسین بادشاہ است حسین شعر پر تحقیقی نظر محترم قارئینِ کرام : اس رباعی کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ کی طرف منسوب کیا...
