حضرت سیدنا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا کہنے والے سید کی تعظیم واجب نہیں ۔ عدل و انصاف شریعت کے معاملے میں سید اور غیر سید سب برابر ہیں ۔ سب صحابہ رضی اللہ عنہم کے باعث سید کفر کا مرتکب ہو تو پھر سید کب رہا ۔ وہ تو غیر عملِ صالح کی وجہ سے اہل سے نکل گیا ۔ (شاہ عبد العزیز محدث دہلوی احوال ، ملفوظات ، مکتوبات صفحہ نمبر 188 ، 189 ، 190 مطبوعہ پروگریسو بکس اردو بازار لاہور،چشتی) ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا منکر اہل سنت سے خارج اور فتنہ گر ہے اہلسلنت میں چھپے جہلا کو مدلل جواب
افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا منکر اہل سنت سے خارج اور فتنہ گر ہے اہلسلنت میں چھپے جہلا کو مدلل جواب محترم قارئینِ کرام : مسلمانوں کا متف...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شاہ است حسین بادشاہ است حسین شعر پر تحقیقی نظر محترم قارئینِ کرام : اس رباعی کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ کی طرف منسوب کیا...



No comments:
Post a Comment