Monday 17 December 2018

سوشل میڈیا پر مسلمانانِ اہلسنّت کے سنجیدہ احباب سے گذارش

0 comments
سوشل میڈیا پر مسلمانانِ اہلسنّت کے سنجیدہ احباب سے گذارش

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : بعد از سلام میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے غلامو کہاوت مشہور ہے قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے آج کے دور میں دینی کام کرنا بہت بڑا جہاد ہے آیئے اس جہاد میں ہمارا ساتھ دیجیئے آپ کے تھوڑے تھوڑے تعاون کو ملا کر ہم بہت بڑے بڑے دینی کام کر سکتے ہیں نادار و مستحق بچوں کو تعلیم دینا ، قرآن پاک کی تفاسیر ، احادیث مبارکہ ، فقہ اور دیگر دینی کتب کی خریداری یہ سب کام آسان ہو سکتے ہیں جو کہ ہم بمشکل کر رہے ہیں اس لیئے صاحب استطاعت مخیر حضرات سے حسبِ توفیق مالی تعاون کی اپیل ہے تعاون فرما کر عند اللہ ماجور ہوں جزاکم اللہ خیرا آمین ۔ طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی اکاؤنٹ نمبر pk14habb0001957900055503 حبیب بینک کیولری گراؤنڈ برانچ لاہور پاکستان ۔ موبی کیش اکاؤنٹ نمبرز 03009576666 ، 03215555970 ، ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03458018584 ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔