Monday, 10 December 2018

زندگی اور بعد از وِصال زیارت و برکت

زندگی اور بعد از وِصال زیارت و برکت

امامِ غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ہر وہ شخص جسے زندگی میں دیکھ کر برکت حاصل کی جاتی ہے بعد وصال بھی زیارت کرکے برکت حاصل کی جا سکتی ہےاس مقصد کےلیئے سفر کرنا جائز ہے ۔ (احیاء العلوم مترجم اردو جلد دوم صفحہ نمبر 567 مطبوعہ پروگریسو بکس اردو بازار لاہور) ۔

امامِ غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : زندگی میں جن لوگوں کی زیارت باعث برکت سمجھی جاتی ہے مرنے کے بعد ان کے مزارات کی زیارت بھی موجب برکت ہے اس کےلیئے سفر کرنا منع نہیں ہے ۔ (احیاء العلوم جلد دوم صفحہ 394 مترجم فاضل دیوبند)

امامِ غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : زندگی میں جن لوگوں کی زیارت باعث برکت سمجھی جاتی ہے مرنے کے بعد ان کے مزارات کی زیارت بھی موجب برکت ہے اس کےلیئے سفر کرنا منع نہیں ہے ۔ (احیاء العلوم عربی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 339) ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)


No comments:

Post a Comment

ماہِ رجب اور شبِ معراج کے اعمال و عبادات

ماہِ رجب اور شبِ معراج کے اعمال و عبادات محترم قارئینِ کرام : مُکاشَفَۃُ الْقُلُوب میں  ہے ، بزرگانِ دین علیہم الرحمہ فرماتے ہیں : رجب میں  ...