Friday, 21 December 2018

غیر مقلدین کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں رفع یدین نہ کرنا کچھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے


غیر مقلدین کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں رفع یدین نہ کرنا کچھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے اور امام ابن حزم نے اس حدیث کو صحیح کہا اور امام ترمذی نے حسن کہا ۔ (فتاویٰ نذیریہ جلد اول صفحہ444)

اب کیا کہتے ہیں احناف سے تعصب رکھنے والے متعصب غیر مقلدین جو کہتے ہیں رفع یدین نہ کرنا کہیں سے ثابت نہیں ؟

ان کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی جھوٹ لکھ رہے ہیں ؟

رفع یدین نہ کرنے کی حدیث کو شیخ الکل غیر مقلدین نے صحیح اور حسن لکھا ہے فیس بکی کاپی پیسٹر متعصب غیر مقلدین کیا فتویٰ لگائیں گے اپنے شیخ الکل پر ؟

جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم رفع یدین نہیں کرتے تھے ان کی نمازیں صحیح اور سنّت کے مطابق ہیں یا خلافِ سنت اور غلط ؟

غیر مقلدین جواب دیں رفع یدین نہ کرنے والے مسلمانوں کی نمازیں صحیح ہیں یا غلط ؟

صحیح ہیں تو کیوں اور اگر غلط ہیں تو ثابت کرو صحیح حدیث پر عمل کرنے والے غلط کیسے ہو گئے ؟

جواب دلیل سے اورتہذیب کے دائرے میں رہ کر دیں ۔

No comments:

Post a Comment

مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں

مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں محترم قارئینِ کرام : علماء امت کا فیصلہ ہے کہ جن اختلافی مسائل میں ایک سے زائد صورتیں "سنّت&quo...