Wednesday, 23 January 2019

تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو


تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو

فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم : تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسی کی طرح کسی کے عیب تلاش کرنے کی کوشش بھی نہ کرو ۔ (صحیح بخاری، ٦٠٦٤ عن ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ)

No comments:

Post a Comment

آزادی اظہارِ رائے اور اسلام

آزادی اظہارِ رائے اور اسلام محترم قارئینِ کرام : آزادی رائے کے اظہار کا جہاں تک تعلق ہے اسلام نے حدود و قیود کی مذکورہ پابندی کے ساتھ اجازت...