گمراہ فرقے اور اُن کے گمراہ کُن عقائد و نظریات کا مختصر جائزہ
محترم قارئین : یہ کاوش سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ فرقوں کے گمراہ کُن عقائد و نظریات سے آگاہ کرنے کےلیئے کی گئی ہے تاکہ وہ پڑھ کر آگاہ ہوں اور ان گمراہ فرقوں کے فریب و گمراہ عقائد سے بچیں ہم کہاں تک کامیاب ہوئے آپ احباب کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا آیئے حقائق پڑھتے ہیں :
دیوبندی فرقہ کے گمراہ کُن عقائد
(1) اللہ تعالیٰ تعالیٰ کو جھُوٹ بولنے پر قادر سمجھتے ہیں ۔ (فتاویٰ رشید یہ از رشید احمد گنگوہی دیوبندی صفحہ 408 ناشر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی)
(2) نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم کا علم بچوں ، مجنونوں اور جانوروں کے علم کے برابر سمجھتے ہیں ۔ (حفظ الایمان مصنّفہ اشرف علی تھانوی دیوبندی مطبوعہ دیوبند صفحہ ٩۔ انجمن ارشاد المسلمین لاہور)
(3) شیطان کا علم حضور صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم سے وسیع تر تھا ۔ (براہین قاطعہ مصنفہ خلیل احمد انبیٹھوی دیوبندی مصدقہ رشید احمد گنگوہی صفحہ 51)
(4) مرشد اکابرین دیوبند حاجی امداد ﷲ مہاجر مکی کو رحمۃٌ للعالمین کہتے ہیں ۔ (افاضات الیومیہ از اشرف علی تھانوی دیوبندی جلد١ صفحہ 126۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان)
(5) دیوبندیوں نے معاذ ﷲ نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم کو جہنم میں گرنے سے بچایا ۔ (بلغۃ الحیران بحوالہ دیوبندی مذہب صفحہ 8)
(6) نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم اُردو دیوبند سے سیکھی ۔ (براہینِ قاطعہ خلیل احمد انبیٹھوی دیوبندی)
(7) نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم کا گنبدِ خضراء ناجائز اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور حضرت مجدّد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے روضے ناجائز اور حرام ہیں ۔ (فتاویٰ دیوبند جلد ١ صفحہ 14)
(8) مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی دیوبندی بانی اِسلام کے ثانی ہیں ۔ (مرثیہ تحریر کردہ مولانا محمود الحسن صفحہ 6 مطبوعہ مطبع بلالی ساڈھورہ ضلع انبالہ)
(9) معنیٰ ختمِ نبوت کے منکر ہیں بانی دیوبند لکھتے ہیں : اگر بالفرض آپ صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم کے بعد کوئی نبی آجائے تو ختم نبوت میں فرق نہیں پڑتا ۔ (تحذیر النّاس از بانی دیوبند محمد قاسم صاحب نانوتوی صفحہ 28 مطبوعہ خیر خواہ سرکار پریس سہارنپور)۔(اسی کو مرزے قادیانی نے دلیل بنایا)
(10) خانہ کعبہ میں بھی گنگوہ کا رستہ تلاش کرتے ہیں ۔ (مرثیہ از محمود الحسن دیوبندی صفحہ 9 ناشران محمد حسین اینڈ سنز شیخوپورہ)
(11) حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی توہین کرتے ہوئے تھانوی کہتا ہے مجھے گلے سے لگایا ۔ (افاضات الیومیہ جلد 6 صفحہ 37)
(12) رضی اﷲ عنہ اور امیر المؤمنین کی مقدس اصطلاحات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں اپنے مولویوں کےلیئے ۔(رسالہ تبیان داد ولی شریف فروری 1954ء صفحہ9)
(13) دیوبندیوں کا کلمہ لا الٰہ اِلّا اﷲ اشرف علی رسول اﷲ اور درُود اللّٰھمّ صلّ علیٰ سیّدنا و نبیّنا و مولانا اشرف علی ۔ (رسالہ الامداد مولانا اشرف علی بابت ماہ صفر 1336 ھ صفحہ 35۔ از مطبع امداد المطابع تھانہ بھون جلوہ نمودن گرفت،چشتی)
(14) دیوبند انگریزی کے وفادار رہے ۔ (فتاویٰ رشیدیّہ و تذکرۃ الرّشید)
مندرجہ بالا حوالہ جات کی اصل کتب ہمارے پاس موجود ہیں جب اور جس جگہ چاہیں ہم دیکھانے کو تیار ہیں غلط ثابت کرنے والے کو فی حوالہ ایک لاکھ انعام دیا جائے گا ۔
غیرمقلد نام نہاد اہلحدیث حضرات کے گمراہ کُن عقائد و نظریات
(1) انگریزوں کے خلاف جہاد کو غدر اور حرام سمجھتے ہیں ۔ (رسالہ اشاعت السُنہ جلد 9نمبر10صفحہ 308 حیاتِ طیّبہ صفحہ 296 مصنّفہ حیرت دہلوی)
(2) قرآن پر حدیث کو مقدم جانتے ہیں ۔ (رسالہ اشاعت السُنہ جلد 13 نمبر 10صفحہ 296)
(3) کروڑوں محمد صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم پیدا ہو سکنے کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ (تقویت الایمان اسماعیل دہلوی صفحہ 42)
(4) کئی خاتم النّبییّن کے قائل ہیں ۔ (ردّ قول الجاہلین فی نصر المؤمنین مؤلفہ محمد صدیق نیشاپوری مطبع مطلع نور کانپورصفحہ 3 ۔1291ھ )
(5) نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم کی شان لکھا نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم کا خیال نماز میں بیوی سے جماع اور گدھے گھوڑے کے خیال سے بد تر ہے ۔ (صراطِ مُستقیم مترجم صفحہ 201 ناشر شیخ محمد اشرف تاجر کتب کشمیری بازار لاہور)
(6) پنڈت نہرو کو رسُول السلام اور گاندھی کو امام مہدی اور بالقوہ نبی سمجھتے ہیں ۔ (تاریخ حقائق صفحہ60 ، ماہ طیبہ مارچ 1957)
(7) ختمِ نبوت کے مُنکر ہیں ۔ (اِقتراب السّاعۃ ابوالخیر نور الحسن صفحہ 162)
(8) سلسلہ وحی و الہام کو جاری سمجھتے ہیں ۔ (اثبات الالہام و البیعہ صفحہ 148 و سوانح مولوی عبداﷲ صاحب غزنوی مصنفہ مولوی عبدالجبار غزنوی)
(9) ہمیشہ انگریزوں کی خوشامد کرتے رہے ۔ (ترجمان وہابیہ از سید محمد صدیق حسن خان صاحب صفحہ 61، 62۔ درمطبع محمدی واقع لاہور،چشتی)
(10) 1857ء کی جنگِ آزادی کو غدر کہتے ہیں ۔ (الحیاۃ بعد الممات صفحہ 125۔ مؤلفہ حافظ عبدالغفارناشر مکتبہ شعیب کراچی نمبر1)
(11) حکومتِ برطانیہ ان کے نزدیک اِسلامی سلطنتوں سے بہتر ہے ۔ (اشاعت السُنّہ جلد 9 نمبر 7 صفحہ 195، 196)
(12) سلطنتِ برطانیہ کے دائمی غلام ہونے کے لئے دُعائیں کرتے رہے ۔ (اشاعت السُنّہ جلد 9 صفحہ 205، 206)
(13) انگریز کا خود کاشتہ پودا ہیں ۔ (رسالہ طوفان 7/1962ء)
(14) کھتے ہیں : انگریز اولوالامر ہیں ۔ (داستان تاریخ اُردو مصنّفہ حامد حسین قادری صفحہ 498 بحوالہ سید عطاء اﷲ شاہ بخاری از شورش کاشمیری 148)
(15) غیرمقلد وہابی ہندوستان سے باہر بھی انگریزوں کی ایجنٹی کرتے رہے ۔ (ترجمان وہابیہ صفحہ 61،62۔ از سیّد محمد صدیق حسن خان صاحب مطبوعہ مطبع محمدی لاہور)
(16) غیرمقلد وہابیوں نے سازش کرکے ترکی حکومت کو پارہ پارہ کیا ۔ (تاریخ حقائق صفحہ 78تا 81)
(1) غیرمقلد وہابیوں نے جہاد کے خلاف فتویٰ دے کر انگریز سے داد و انعامات حاصل کیئے ۔ (ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک صفحہ 29 ۔ از مسعود احمد ندوی مکتبہ شاۃ ثانیہ حیدر آباد دکن)
جماعتِ اِسلامی کے گمراہ کُن عقائد و نظریات
(1) قرآنی سورتوں کے نام جامع نہیں ہیں ۔ (تفہیم القرآن حصّہ اوّل از ابو الاعلیٰ مودودی صفحہ 44 زیر عنوان سورۃ البقرۃ مکتبہ تعمیر انسانیت موچی دروازہ لاہور)
(2) اِسلام فاشزم اور اشتراکیت سے مماثل نظام ہے جس میں خارجیت اور انارکزم تک کی گنجائش ہے ۔ (اسلام کا سیاسی نظام بحوالہ طلوعِ اسلام 1963ء صفحہ 13)
(3) آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے قوت حاصل کرتے ہی رومی سلطنت سے تصادم شروع کردیا ۔ (حقیقتِ جہاد از مودودی صفحہ 65 تاج کمپنی لمیٹڈ لاہور)
(4) فرشتے تقریباً وہی چیز جس کو ہندوستان میں دیوی دیوتا قرار دیتے ہیں ۔
(تجدید و احیائے دین تالیف ابو الاعلیٰ مودودی صفحہ 10 حاشیہ طبع چہارم مکتبہ جماعت اسلامی پٹھانکوٹ پنجاب،چشتی)
(5) قرآنِ مجید میں نہ تصنیفی ترتیب پائی جاتی ہے نہ کتابی اسلوب ۔ (تفہیم القرآن دیباچہ صفحہ20۔ تالیف ابو الاعلیٰ مودودی مکتبہ تعمیر انسانیت موچی دروازہ لاہور)
(6) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے غلطیاں صادر ہوئیں ۔ (ترجمان القرآن جلد 33 نمبر 2 صفحہ 99)
(7) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قلب سے جذبۂ اکابر پرستی محو نہ ہو سکا ۔ (ترجمان القرآن جلد 12عدد 4صفحہ 295)
(8) حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ غیر اسلامی جذبہ کے حدود کی تمیز نہ کر سکے ۔ (ترجمان القرآن جلد 12 عدد ٤ صفحہ 295)
(9) اِسلامی تصوّف کے بنیادی نظریے میں بڑی بھاری غلطی موجود ہے ۔ (ترجمان القرآن جلد 37 عدد 1 صفحہ 10)
(10) بخاری شریف کی حدیثوں کو بِلا تنقید قبول کر لینا صحیح نہیں ۔ (ترجمان القرآن جلد 39صفحہ 117 ۔اکتوبر 1952ء)
(11) آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم سے لے کر مصطفی کمال تک کی تاریخ کو اسلامی کہنا مسلمانوں کی غلطی ہے ۔ (ترجمان القرآن جلد 2نمبر ١ صفحہ 7)
(12) اہل حدیث ، حنفی ، دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ ، سُنّی جہالت کی پیدا کی ہوئی اُمّتیں ہیں ۔ (خطبات صفحہ 76 از مودُودی صاحب باب سوم صفحہ 128 اسلامک پبلیکیشنز لمٹیڈ لاہور)
(13) مسلمان قوم کے نو سَو ننانوے فی ہزار افراد حق و باطل سے ناآشنا ہیں ۔ (مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش از مودودی حصّہ سوم صفحہ 107۔ دفتر ترجمان القرآن پٹھانکوٹ بار سوم)
(14) امام مہدی ایک نیا مذہبِ فِکر پیدا کرے گا ۔ (تجدید و احیائے دین صفحہ 33 تالیف ابو الاعلیٰ مودودی مکتبہ جماعت اسلامی پٹھان کوٹ پنجاب)
(15) جمہوری اصول پر مبنی اسمبلیوں کی رُکنیّت بھی حرام اور ان کے لئے ووٹ ڈالنا بھی حرام ہے ۔ (رسائل و مسائل از ابو الاعلیٰ مودودی حصّہ اوّل صفحہ 274۔ اسلامک پبلیکیشنز لمیٹڈ لاہور)
(16) پاکستان ، ناپاکستان ، جنت الحمقاء اور مسلمانوں کی کافرانہ حکومت ہے جو مسلمانوں کی مرکب حماقت سے قائم ہوئی ۔ (مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش صفحہ 129 تا 132۔ از ابو الاعلیٰ مودودی مکتبہ جماعت اسلامی پٹھانکوٹ طبع اوّل حصّہ سوم،چشتی)
(17) قائد اعظم رجلِ فاجر۔ (ترجمان القرآن فروری 1946ء صفحہ 140 تا 154)
(18) جہادِ کشمیر ناجائز ۔ (نوائے وقت 30/اکتوبر1948ء و ترجمان القرآن جون1948ء)
چکڑالوی اور پرویزی فرقہ کے گمراہ کُن عقائد و نظریات
(1) حدیثوں کی شرعاً سند نہیں مانتے ۔
(2) لفظ ﷲ سے قرآنی معاشرہ مُراد لیتے ہیں ۔ (نظامِ ربوبیت صفحہ 172 از جناب غلام احمد پرویز شائع کردہ ادارہ طلوع اسلام کراچی)
(3) قرآنی حکومت نماز اور زکوٰۃ کی جُزئیات میں رَدّ و بَدل کی مجاز ہے ۔ (فردوسِ گُم گشتہ صفحہ 351۔ خدا اور سرمایہ دار صفحہ 136 شائع کردہ ادارہ طلوعِ اسلام لاہور)
(4) نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلّم خاتم النّبییّن نہیں بلکہ قرآن مجید خاتم النّبییّن ہے ۔ (رسالہ اشاعت القرآن لاہور 15/جون 1924ء صفحہ 31،چشتی)
(5) ہرعامل قرآن مہدی ہے ۔ (رسالہ اشاعت القرآن لاہور 15/نومبر 1924ء صفحہ 21)
(6) معراج کے مُنکر ہیں ۔ (نوادرات صفحہ 17 ۔ از علّامہ اسلم جیرا جپوری شائع کردہ ادارہ طلوع اسلام رابسن روڈ کراچی)
(7) برطانوی حکومت کے خوشامدی ہیں ۔ (رسالہ اشاعت القرآن 15/جون 1924ء صفحہ 29،32)
شیعہ مذہب کے گمراہ کُن عقائد و نظریات
(1) حضرت علی رضی اللہ عنہ خدا ہیں ۔ (تذکرۃ الائمۃ صفحہ 91)
(2) حضرت علی علی رضی اللہ عنہ خدا ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اس کے بندے ہیں ۔ (مناقب مرتضوی حیات القلوب جلد 2 باب 49)
(3) خدا تعالیٰ نے تمام کائنات ائمۃ تشیع کے تصّرف اور اطاعت پر مأمور کر دی ہے ۔ (ناسخ التواریخ جلد ششم کتاب دوم صفحہ 348)
(4) حضرت علی رضی اللہ عنہ فرزندِ خدا ہیں ۔ (رسالہ نورتن صفحہ 26)
(5) جب تک کوئی شخص ایک تیسرے جُز یعنی اولوالامر کی اطاعت کا اِقرار نہیں کرتا اس وقت تک وہ مسلمان نہیں کہلا سکتا ۔ (معارفِ اسلام لاہور علی و فاطمہ نمبر اکتوبر 1968ء صفحہ 74)
(6) عمر رضی اللہ عنہ نے کُتیا کی شکل اختیار کر کے چھ بچوں کو جنم دیا اور انتہائی ذلیل ہوئے ۔ (کتاب عیسائیت اور اسلام مسلمان بادشاہوں کے تحت صفحہ 242)
(7) قرآن دراصل حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف نازل ہؤا تھا ۔ (رسالہ نورتن صفحہ 37)
(8) حضرت علی رضی اللہ عنہ جمیع انبیاء علیہم السّلام سے افضل ہیں ۔ (غنیۃ الطّالبین اور حق الیقین لعلامہ محمد باقر مجلسی باب 5)
(10) اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ شبِ معراج میں نہ ہوتے تو حضرت محمد رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کو ﷲ کی ذرہ قدر بھی نہ ہوتی ۔ (جلاء العیون مجلسی از خلافتِ شیخین صفحہ 16،17 بار دوم ماہ نومبر 1901ء،چشتی)
(11) اصل قرآن امام مہدی کے پاس ہے جو چالیس پارے کا ہے موجودہ قرآن بیاضِ عثمانی ہے جس میں کامل دس پارے کم ہیں ۔ (اسباق الخلافت تفسیر لوامع التنزیل جلد 4مصنفہ سیّد علی الحائری لاہوری تفسیر صافی جز 22 صفحہ 411)
(12) حضرت عزرائیل علیہ السّلام حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حکم سے اَرواح قبض کرتے ہیں ۔ (تذکرۃ الائمۃ صفحہ 91)
(13) حضرت ابا بکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہما دونوں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے جمال پر فریفتہ تھے اور اسی سبب سے ہجرت کی ۔ (کتاب کامل بھائی اور کتاب خلافتِ شیخین بار دوم صفحہ 31 ماہ نومبر1901ء کرزن پریس دہلی)
(14) حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایسے مرض میں مُبتلا تھے جس سے ان کو لواطت کے بغیر راحت نہیں ہوتی تھی ۔ (الزہرا بحوالہ شیعہ سُنّی اتحاد صفحہ 4)
(15) حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے مسجدِ نبوی میں منبرِ نبوی پر سب سے اوّل بیعتِ خلافت شیطان نے کی ۔ (کتاب امامی امام اعظم طوسی شیعی و خلافتِ شیخین بار دوم کرزن پریس دہلی ماہ نومبر 1901ء صفحہ 25،چشتی)
(16) قرآن مجید میں جہاں جہاں وقال الشّیطان آیا ہے وہیں ثانی (عمر) مُراد ہے ۔ (بحوالہ مقبول قرآن امامیہ صفحہ 512)
(17) حضرت ابو بکر و حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کافر فاسق تھے ۔ (حیات القلوب جلد دوم لعلامہ محمد باقر مجلسی باب 51)
(18) شیطان حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شکل پر متمثل ہو کر مارا گیا ۔ (تذکرۃ الائمۃ صفحہ 91)
(19) سوائے چھ اصحاب کے ۔۔۔۔۔۔ باقی جمیع اصحاب الرسول مُرتد اور منافق تھے ۔ (کتاب وفات النّبی سلیم ابن قسیر الہلال مجالس المؤمنین مجلس سوم قاضی نور اﷲ حیات القلوب باب 15صفحہ 11)
(20) حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم پر انتہائی ناپاک اِلزام ۔۔۔۔۔۔ (خلاصۃ المنہج قلمی جلد اوّل زیر آیت سورۃ النساء)
(21) حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے باقی ائمۃ جمیع انبیاء علیہم السّلام سے افضل ہیں ۔ (حق الیقین مجلسی باب 5)
(22) ہمارے گروہ کے علاوہ تمام لوگ اولادِ بغایا ہیں ۔ (الفروع مِن الجامع الکافی جلد 3 کتاب الرّوضہ صفحہ 135)
(23) اگر میّت شیعہ نہ ہو اور دشمن اہلِ بیت ہو اور نماز بضرورت پڑھنا پڑے تو بعد چوتھی تکبیر کہے ۔ اللّٰھمّ ۔۔۔۔۔۔ اے اﷲ تُو اس کو آگ کے عذاب میں داخل کر ۔ (تحفۃ العوام صفحہ 395 حصہ دوم واجبات غسل و کفن وغیرہ کے بیان میں۔ مطبوعہ حیدری پریس لاہور)
شیعوں کی طرف سے انگریز کی کافرانہ حکومت کی حمائت اور جہاد کی مخالفت
(1) موعظہ تحریفِ قرآن مرتبہ سید محمد رضی الرضوی صفحہ 67، 68۔ ینگ مین سوسائٹی نارووال بابت ماہ اپریل 1923ء
(2) ڈبلیو۔ ڈبلیو، ہنٹر کی کتاب ہمارے ہندوستانی مسلمان صفحہ 178،180)
(3) موعظہ تقیہ صفحہ 46،47۔بار سوم ماہ مارچ 1923ء)
(4) اخبار وکیل امرتسر 28/اکتوبر 1917ء میں بیان آغا خان)
محترم قارئین : اس کوشش کا مقصد صرف یہ ہے کہ سادہ لوح مسلمانوں کو آگاہ کیا جائے اور ان گستاخ و گمراہ فرقوں کے گمراہ کُن عقائد و نظریات سے اہلِ ایمان کو بچایا جائے اللہ تعالیٰ ان فتنوں سے محفوظ رکھے آمین اور فتنہ قادیانیت کے مطلق ہم الگ سے لکھ چکے ہیں ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)
No comments:
Post a Comment