Monday, 28 January 2019

مزارات پر عمارت قبے بنانا وحی الہٰی کے مطابق ہے وہابیوں کے گھر سے گواہی

مزارات پر عمارت قبے بنانا وحی الہٰی کے مطابق ہے وہابیوں کے گھر سے گواہی

انبیاء کرام علیہم السّلام کی قبور پر حضرت سلیمان علیہ السّلام نےقبہ نما چھت بنادی ۔ (اطلس القرآن صفحہ نمبر 38 مطبوعہ غیر مقلد وہابی حضرات)

انبیاء کرام علیہم السّلام کی قبروں پر وحی الہٰی کے مطابق سلیمان علیہ السّلام نے قبے یعنی ، گنبد بنائے ۔ (اطلس القرآن صفحہ 85 وہابی حضرات)

نجدی خارجی کے پیروکارو قرآن و حدیث کا خود ساختہ من گھڑت مفہوم بیان کر کے مزارات اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے روضہ اقدس کے توہین کرنے والو مزارات پر قبہ عمارت بنانا سلیمان علیہ السّلام کی سنّت اور وحی الہٰی کے مطابق ہے او نجدی گمراہ کے پیروکارو خود تو گمراہ ہوئے ہو سادہ لوح مسلمانوں کو کیوں گمراہ کرتے ہو ؟ کیوں مزارات کی توہین کرتے ہو شرم تم کو مگر آتی نہیں شرم آئے تو کہاں سے تم لوگوں میں کہیں شرم و حیاء اور دیانت باقی ہو تو آئے نا ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...