Sunday 6 January 2019

جاہلانہ انداز میں نماز پڑھتے وہابی ایسے لگتے ہیں جیسے چمگادڑ الٹا لٹکا ہو

0 comments
جاہلانہ انداز میں نماز پڑھتے وہابی ایسے لگتے ہیں جیسے چمگادڑ الٹا لٹکا ہو

غیرمقلد وہابیوں کا مؤرخِ عظیم عبد الرزاق ملیح آبادی لکھتا ہے مولانا آزاد (غیرمقلد وہابی) نے وہابیوں کو جاہلانہ انداز میں نماز پڑھتے دیکھ کر کہا : اِس جُہل کو کہاں تک برداشت کریں غور تو کیجیے لمبے لمبے کرتے آدھی پنڈلیوں پر رکھے ہوئے بد وضع پاجامے لمبی لمبی داڑھیاں صف میں ٹانگیں چیرے پاؤں گمھائے کھڑے ہیں اور سینوں پر ہاتھ باندھے ہیں سچ عرض کرتا ہوں یہ نظارہ دیکھ کر مجھے چمگادڑ یاد آجاتا ہے جو شکل انسانوں کو پسند نہیں کیوں کر مان لوں خدا کو پسند ہوگی ۔ (ذکر آزاد صفحہ نمبر 138) ۔۔۔۔ (بلا تبصرہ زباں میری ہے بات اُنکی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔