Tuesday, 8 January 2019

غیرمقلدین کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی نے مرزے قادیانی کا نکاح پڑھایا

غیرمقلدین کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی نے مرزے قادیانی کا نکاح پڑھایا

قادیانی شیخ خورشید احمد لکھتا ہے : مرزا غلام قادیانی کا نکاح غیر مقلد وہابیوں کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی نے پڑھایا ، قادیانی کا اللہ پر بہتان کہ اللہ نے کہا میں تمہاری ایک شادی اور کروں ۔ (جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ صفحہ نمبر 24)

سوال نمبر 1 : کیا کافر کا نکاح جائز ہے ؟

سوال نمبر 2 : مرزے قادیانی مرتد کا نکاح پڑھا کر غیرمقلد وہابیوں کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی مسلمان رہے یا کافر ہوئے ؟

سوال نمبر 3 : غیرمقلد وہابیوں کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی نے مرزے قادیانی کافر ، مرتد زندیق کا نکاح قرآن کی کس آیت اور کس حدیث کی روشنی میں پڑھایا ؟

سوال نمبر 4 : کیا غیرمقلد وہابی علماء نے آج تک اپنے شیخ الکل کے اس عمل پر کوئی فتویٰ دیا اگر دیا ہے تو پیش کیا جائے ؟

قرآن و حدیث کی روشنی میں بحوالہ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...