حاکمُ حکیم داد و دوا دیں یہ کچھ نہ دیں
مَردُود یہ مُراد کِس آیت خبر کی ہے
مختصر شرح : حاکم مُستَغیث کو داد دیتے ہیں ، حکیم مریض کو دوا دیتے ہیں ، وہابی بھی ان باتوں کو مانتے ہیں مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی نسبت اعتقاد رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کچھ نہیں دیتے ، اگر غیرِ خدا سے مانگنا شرک ہے تو حاکمُ حکیم سے داد یا دوا مانگنا کیوں نہ شرک ہُوا ؟ اور اگر واسطہ عطائے خدا جان کر ان سے مانگنا شرک نہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم سے مانگنا کیوں شرک ہُوا ؟ یہ فرق کون سی آیت و حدیث میں ہے ؟ ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)
No comments:
Post a Comment