Tuesday, 8 January 2019

غیرمقلد نام نہاد اہلحدیث قادیانیوں کو مسلمان سمجھتے ہیں وہابیوں کی گواہی

غیرمقلد نام نہاد اہلحدیث قادیانیوں کو مسلمان سمجھتے ہیں وہابیوں کی گواہی

غیرمقلد وہابی مولوی عبد العزیز لکھتا ہے : غیرمقلد وہابی مولوی قادیانیوں کے پیچھے نماز کو جائز کہتے اور انہیں مسلمان مانتے اور مناظروں میں ان کی مدد کرتے تھے ۔ (فیصلہ مکہ صفحہ نمبر 36 مولوی عبد العزیز غیر مقلد وہابی)

سوال نمبر 1 : سچا کون ہے اور جھوٹا کون مولوی عبدالعزیز غیرمقلد یا شیخ الاسلام غیرمقلدین مولوی ثناء اللہ امرتسری جواب دیجیئے ؟

سوال نمبر 2 : اگر مولوی عبدالعزیز نے سچ لکھا ہے تو شیخ الاسلام غیرمقلدین مسلمان رہا یا کافر ہو گیا ؟

سوال نمبر 3 : آج تک غیرمقلد وہابیوں نے اُس پر کتنے فتوے لگائے ثبوت دیجیئے ؟ یا تمہارے سستے فتوے صرف مسلمانانِ اہسنت کےلیئے ہی ہیں ؟

سوال نمبر 4 : اگر غیرمقلد اہلحدیث مولوی عبدالعزیز سیکٹری مرکزی جمیعت اہلحدیث جھوٹا ہے تو اس پر کیا فتویٰ لگے گا ؟ کیا کسی غیرمقلد اہلحدیث مولوی نے آج تک مولوی عبدالعزیز پر فتویٰ لگایا اگر لگایا ہے تو ثبوت دیجیئے ؟

نوٹ : اُوٹ پٹانگ کرنے والوں سے ایڈوانس معذرت صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں حکم بیان کریں اور بحوالہ جواب عنایت فرمائیں اِدھر اُدھر کی باتیں جواب نہیں ہونگی ۔ علمی اور بحوالہ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...