Tuesday, 8 January 2019

غیرمقلد وہابیوں کے شیخ الاسلام نے قادیانیوں کے پیچھے نماز جائز کا فتویٰ دیا


غیرمقلد وہابیوں کے شیخ الاسلام نے قادیانیوں کے پیچھے نماز جائز کا فتویٰ دیا

غیرمقلد نام نہاد اہلحدیث حضرات کے مشہور اہلحدیث عالم و شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری نے قادیانیوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے کا فتویٰ دیا تھا ۔ (حیات و خدمات شمس الحق عظیم آبادی محدث الوہابیہ صفحہ نمبر 129) ۔ غیرمقلد وں وہابیوں کی گواہی ۔

ہم اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرینگے اہلِ ایمان خود فیصلہ کریں ۔ یہ حوالہ ہم نے ان جھوٹے غیرمقلدین کےلیئے پیش کیا ہے جو کہتے ہیں ایسا کوئی فتویٰ غیرمقلد وہابیوں نے نہیں دیا تھا یہ ثبوت و گواہی ہم نے انہیں کے گھر سے پیش کر دی ہے اللہ تعالیٰ حق کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...