Tuesday, 8 January 2019

قادیانیوں کی قربانی میں شرکت جائز ہے غیرمقلد وہابیوں کا فتویٰ

قادیانیوں کی قربانی میں شرکت جائز ہے غیرمقلد وہابیوں کا فتویٰ

غیرمقلد وہابی علماء لکھتے ہیں : قادیانی اگر غیرمقلدین کے ساتھ قربانی کے حصّے میں شامل ہو جائے تو ہو سکتا ہے اس کی شرکت پر حرام کا فتویٰ نہیں دیا جا سکتا ۔ (فتاویٰ علمائے حدیث جلد نمبر 11 باب قربانی صفحہ نمبر 89)

ہمارا سوال غیر مقلد وہابی حضرات قرآن و حدیث سے ثابت کریں کہ کافر قربانی میں شامل ہو سکتا ہے ؟ بحوالہ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...