Monday, 7 January 2019

آئینہ ان کو دکھا یا تو برا مان گئے​


آئینہ ان کو دکھا یا تو برا مان گئے​

آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے​
جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے​

عمر بھر کر تے رہے توہین انبیاء و اولیاء
ہم نے ادب کا بتایا تو برا مان گئے​

کون مردود ہے گستاخِ رسول عربی (ﷺ)
آئینہ ان کو دکھا یا تو برا مان گئے​

وہ کریں قتل تو کوئی چرچا نہیں ہو تا​
ہم نے بس آہ کی تو برا مان گئے​

ہندو کی دیوالی اور برٹش کا جشن منایا
ان کو منافقت کا بتایا تو برا مان گئے​

ما نگتے رہتے ہیں امداد سدا سعودیہ سے
ہم نے یارسول اللہ پکارا تو برا مان گئے​

دیتے رہتے ہیں یہ گالی ہمیں ہر شام وسحر​
حق و ادب کا پیغام سنایا تو برامان گئے​

اونچی قبروں کو گرادو ہے فرمان نبی یاد رہا اِن کو
نواب صدیق و تیمیہ کی قبر دیکھائی تو برا مان گئے​

سعودیوں کے آگے سر کو جھکانا نہیں شان مومن​
ہم نے کی ان کو نصیحت تو برا مان گئے​

ہمہ وقت انہیں شرک اللہ ہیں تعویذ یہ گنڈے یہ طلسم​ یاد رہا
ابنِ تیمیہ و صوفی عبد اللہ کے تعویذ بتائے تو برا مان گئے

کیوں جی وہابیو آئینہ کیسا لگا ؟ منجانب ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...