Saturday, 19 January 2019

دیوبندیوں کا مولوی بانی اسلام (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم) کا ثانی ہے

دیوبندیوں کا مولوی بانی اسلام (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم) کا ثانی ہے

دیوبندی عقیدہ : دیوبندی عقیدہ : دیوبندیوں کا عقیدہ ہے کہ بانی اسلام یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا ثانی دیوبندیوں کا مولوی رشید احمد گنگوہی ہے اور گنگوہی غوثِ اعظم ہے ۔ چنانچہ ان کے مرنے پر ان کی تعریف میں شیخ الہند دیوبندی مذہب مولوی محمود حسن دیوبندی لکھتے ہیں :

زبان پر اہل ہوا کی ہے کیوں اعل ھبل شاید
اٹھا عالم سے کوئی بانی اسلام کا ثانی

(مرثیہ گنگوہی صفحہ نمبر 4 دیوبندی)

عقائد اہلسنت : اہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک نے اپنے محبوب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کو بے مثل و بے نظیر لاثانی بنایا ۔ کوئی مقرب فرشتہ یا کوئی مرسل نبی بھی ۔ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کا ثانی ہرگز نہیں ہو سکتا ۔ (حدیث شریف و کتاب مبارک امتناع النظیر و مبین الہدٰی) ۔ (طالبِ دعا ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی تاریخِ شہادت 12 ذی الحجہ ہے یا 18 ذی الحجہ

حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی تاریخِ شہادت 12 ذی الحجہ ہے یا 18 ذی الحجہ محترم قارئینِ کرام : اٹھارہ (18) ذوالحج کو شیعہ لوگ عید غدیر...