Saturday 5 January 2019

اللہ کی گھر والی ، منافقت بے نقاب

0 comments
اللہ کی گھر والی ، منافقت بے نقاب

محترم قارئین : دیابنہ نے ملفوظات اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے یہ واقعہ لے کر بیہودہ پوسٹیں بنائیں فقیر انہیں بیہودہ زبان میں تو جواب نہیں دے گا مگر آئینہ ضرور دیکھائے گا وہ بھی انہیں کے گھر سے آیئے ملاحظہ فرمائیں دیوبندیوں کی ممدوح الله کی گھر والی ، مزے کی بات یہ ہے کہ حضرت موسی سہاگ رحمۃ اللہ علیہ والے واقعے میں ایک مجذوب نے الله کو اپنا میاں ظاہر کیا ہے اور دیوبندیوں کے واقعے میں خود دیوبندی عوام نے متعدد بار اس مجذوب کو الله کی گھر والی لکھا ہے ، عوام تو مجذوب نہیں تھی تو پھر کاہے کا یہ شور ہے ؟

ہندوستان میں ایک شخص زنانہ لباس پہن کر گھومتا لوگ تنگ کرتے پوچھتے تو کہتا اللہ کی گھر والی کو تنگ نہ کرو جب قحط آیا تو علاقے کےایک ثقہ عالم نے کہا اللہ کی گھر والی کو راضی کرو ۔ (بخاری کی باتیں صفحہ نمبر 179،چشتی)

سب معززین نے مل کر کہا اے اللہ کی گھر والی معاف کردو جب اللہ کی گھر والی نے معاف کر دیا اور دعا کی تو فی الفور بارش ہوئی اور یہ بھی اللہ کی گھر والی نے بتا دیا کہ کس نے راز فاش کیا ہے ۔ (بخاری کی باتیں صفحہ نمبر 180)

حضرت موسیٰ سہاگ ولی کامل تھےانہوں نے اللہ سے دعا کی اے میرے خاوند اگر تو نے میری التجا قبول نہ کی تو سہاگ چھوڑ دونگی ۔ (مشائخ احمد آباد صفحہ209 ، 210 ، 211 مولوی محمد یوسف متالا دیوبندی،چشتی)

اللہ کی گھر والی : دیوبندی لکھتے ہیں ہندوستان میں ایک شخص زنانہ لباس میں پھرتا کہتا میں اللہ کی گھر والی ہوں جب قحط آیا تو معززین نے اللہ کی گھر والی سے دعا کرائی ۔ (مجاذیب کی پُر اِسرار دنیا صفحہ 92 ، 93)

حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کہا آج بارش نہ ہوئی تو یہ لباس سہاگ اتار دونگا پھر بارش ہوئی ۔ (القولُ الجلی شاہ ولی اللہ علیہ الرّحمہ صفحہ442 اردو)

حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کہا آج بارش نہ ہوئی تو یہ لباس سہاگ اتار دونگا پھر بارش ہوئی ۔ (القولُ الجلی شاہ ولی اللہ علیہ الرّحمہ صفحہ336 فارسی)

ملفوظات اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ پر اعتراض کرنے والے دیوبندیو اب کیا کہو گے گھر کی گواہی اے اہلسنت کے امام پر اس واقعہ کی آڑ لے کر لعنتیں بھیجنے والے دیوبندیوں ہم آپ کو گالیاں نہیں دیں گے جواب آپ کے ہی گھر سے حاضر ہے ہمت کرو اپنے ان علماء پر بھی لعنت بھیجو ملامتیں کرو خوب گالیاں دو جنہوں نے حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ علیہ کو ولی کامل لکھا ان کی وفات کا علم ہو گیا اور اللہ تعالیٰ کو اپنا خاوند کہہ کر دعا کی بس یہی سوال ہے جو امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ پر اس واقعہ کے بیان کرنے پر گالم گلوچ اور بد تمیزی کا طوفان تم لوگوں بر پا کیا اب اپنے مولویوں کے لیئے بھی وہی کچھ کر نادانو تعصب میں اتنا اندھے ہو چکے ہو گھر کی خبر نہیں لیتے اور مسلکی تعصب میں دوسروں پر کیچڑ اچھالتے اور گالیاں دیتے ہو شرم تم کو مگر نہیں پر شرم آئے کہاں سے شرم تو انہیں آتی جن کے پاس کوئی شرم و حیاء ہو تم لوگ تو شرم و حیاء کی تمام حدیں پار کر چکے ہو اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے آمین ۔

سوال یہ ہے کہ اسی مجذوب بزرگ کا واقعہ اگر اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بیان فرمائیں تو ان کے ملفوظات کو لے کر دیوبندی حضرات گندی گندی گالیاں نکالتے ہیں اور لعنتیں بھیجتے ہیں کیا وہی دیوبندی حضرات حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کو بھی گندی گندی گالیاں دینگے اور ان پر اور اپنے مولویوں پر لعنت بھیجیں گے ؟ دیوبندیو یہودیانہ عادت چھوڑ دو ، چھوڑ دو یہ منافقت اور دو رنگی یا پھر شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ اور اپنے علماء کو بھی گالیاں دو اور لعنتیں بھیجو ، کیوں سادہ لوح مسلمانوں کو جھوٹ بول کر گمراہ کرتے ہو خود تو گمراہ ہوئے سادہ لوح لوگوں کا ایمان و عقیدہ کیوں برباد کرتے ہے جھوٹ بول کر جھوٹا مفہوم بیان کر کے اور کیوں فتنہ و فساد پھیلاتے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی آئے بھی کیسے شرم و حیاء باقی ہو تو آئے دعا ہے اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے آمین ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)







0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔