Tuesday, 15 January 2019

نجدیوں کے نزدیک مسلمانوں کو قتل کرنا جائز اور ان کا مال لوٹنا حلال ہے

نجدیوں کے نزدیک مسلمانوں کو قتل کرنا جائز اور ان کا مال لوٹنا حلال ہے

بانی نجدی وہابی مذہب محمد بن عبد الوہاب نجدی خارجی لکھتا ہے : میں جانتا ہوں کہ یہ لوگ توحید کا اقرار کرکے اسلام میں داخل نہیں ہو سکتے یہ لوگ ملائکہ اور اولیاء سے شفاعت کے خواستگار ہیں اور اس طرح اللہ کا قرب چاہتے ہیں اسی وجہ سے ان کو قتل کرنا جائز اور ان کا مال لوٹنا حلال ہے ۔ (کشف الشبہات محمد بن عبدالوہاب صفحہ نمبر 7)
مسلمانو خدا را نجدی وہابی خارجیوں ، مسلمانوں کے قاتلوں اِن دھشت گردوں کو پہچانو ۔ یا اللہ مسلمانوں کو نجدی فتنہ کے شر سے بچا آمین ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...