Wednesday, 23 January 2019

قطع تعلقی کرنے والا جہنم کا حقدار


قطع تعلقی کرنے والا جہنم کا حقدار

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لايحل لمسلم ان يهجر اخاه فوق ثلاث فمن هجر فوق تلاث فمات دخل النار ۔

ترجمہ : کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں کہ وہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی رکھے ۔ اور جس نے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کی اور پھر مرگیا تو وہ دوزخ میں داخل ہوگیا ۔ (سنن ابوداؤد، کتاب الادب، حديث نمبر1483)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...