Thursday, 28 December 2017

اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کی نسبت کام آتی ہے حکیم الامت دیوبند کی گواہی

اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کی نسبت کام آتی ہے حکیم الامت دیوبند کی گواہی




حضرت غوث اعظم رحمۃُاللہ کے دھوبی کا انتقال ہوگیا آپ کی نسبت کے صدقے بخشش ہوگئی ،فرشتوں نے پوچھا اس نے کہا میں غوث اعظم رحمۃُ اللہ علیہ کا دھوبی ہوں ( الافاضاتُ الیومیہ جلد دوم صفحہ نمبر 91 حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی صاحب)

حضرت غوث اعظم رحمۃُ اللہ علیہ کے دھوبی نے قبر میں فرشتوں سے کہا میں غوث اعظم کا دھوبی ہوں فرشتوں نے ہنس کے چھوڑ دیا ۔ (حضرت تھانوی کے پسندیدیدہ واقعات صفحہ نمبر 42 )تھانوی صاحب نے غوث اعظم بھی لکھا اور نسبت کا فائدہ بھی ۔

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگوں سے غزارش ہے کہ : اگر ہم کہیں غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ سہارا ہیں تو شرک کے فتوے اور دھتکارے ہوئے لوگ جیسے طعنے اگر یہی بات حکیم اکامت دیوبند لکھ دیں کے آپ کی نسبت سے آپ کے دھوبی کی بخشش ہوگئی تو فتوے کیوں نہیں جناب خدا را امت مسلمہ پر رحم کریں دہرا معیار اپنا کر تفرقہ و انتشار مت پھیلائیں اس وقت امت کو اتحاد کی سخت ضرورت ہے ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...