Tuesday, 5 December 2017

وہابیوں کی طرف سے کتاب غنیۃُ الطالبین میں تحریف

 وہابیوں کی طرف سے کتاب غنیۃُ الطالبین میں تحریف
 وہابیوں کی طرف سے کتاب غنیۃُ الطالبین میں تحریف صفحہ 591 پر 20 رکعات تراویح کو آٹھ (8) کر دیا گیا ہے دوسری طرف مکتبہ تعمیر انسانیت کی غنیہ صفحہ 396 پر بیس (20) رکعات لکھی ہیں ۔
خود کو نہیں بدلتے وہابی کتابوں میں تحریف کر دیتے ہیں غیر مقلد وہابیوں نے نہ صرف غنیۃ الطالبین میں تحریف کر کے بیس (20) رکعات تراویح کی جگہ آٹھ (8) کر دیا ہے بلکہ کئی کتب احادیث میں بھی تحاریف کی ہیں ان لوگوں نے جلد ان تحریفات کے اسکن حوالہ جات بھی پیش کرینگے ان شاء اللہ ۔ اے مسلمانوں وہابیت کے مکروہ چہرے کو پہچانو فتنہ وہابیت سے اپنی نسلوں کو بچاؤ ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

جاہل قصہ گو واعظین کا رد اور خطباء و مقررین کےلیے شرائط

جاہل قصہ گو واعظین کا رد اور خطباء و مقررین کےلیے شرائط محترم قارئینِ کرام : مقرر کےلیے چار شرائط ہیں ، ان میں ایک بھی نہ پائی جائے تو تقریر...