Wednesday, 13 December 2017

ہادئ عالم علی مشکل کشا کے واسطے (رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ہادئ عالم علی مشکل کشا کے واسطے (رضی اللہ تعالیٰ عنہ


حکیم الامت دیوبند اشرف تھانوی بھی شجرہ چشتیہ صابریہ امدادیہ میں کہتے ہیں کہ؛

کھولدے دل میں درِ علم حقیقت میرے اب
ہادئ عالم علی مشکل کشا کے واسطے

یہی تھانوی صاحب لاہور میں حضور داتا علی ہجویری رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد کہتے ہیں؛بہت بڑے شخص ہیں۔ عجیب رعب ہے، وفات کے بعد بھی سلطنت کررہے ہیں ۔ (سفرنامہ لاہور و لکھنؤ، ص 50)

کیوں جناب تھانوی صاحب حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ہادی عالم اور مشکل کشا مان کر مشرک ہوگئے یا مسلمان رہے ؟

No comments:

Post a Comment

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : کسی مقبوضہ جگہ پر مسجد تعمیر ہو جائے اور مسجد کی تعمیر کا ...