Monday, 18 December 2017

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے : حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں ۔ (تتمہ اشرف السّوانح جلد 4 صفحہ 58 )

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں اگر کسی کو یقین نہ ہو تو حلف اٹھا سکتا ہوں۔(اکابر کا مقام تواضع صفحہ نمبر 201)

سگ مدینہ پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا تھانوی صاحب کتوں اور سوروں سے بد تر ہیں اور دیوبندی کتوں اور سوروں کا مذھب ہے اور دیوبندی کتے اور سور ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جیسا کہ کتاب میں بھی لکھا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...