Wednesday, 20 December 2017

دارالعلوم دیوبند اور ہندو

دارالعلوم دیوبند اور ہندو : دارالعلوم دیوبند کو مسلسل اور مستقل بنیادوں پر ہندو چندہ دیتے رہے اور دیوبندی علماء ان کے لیئے دعائیں کرتے رہے ؟





دارالعلوم دیوبند کو ہندو چندہ دیتے ہیں اور یہ چندہ مستقل بنیادوں پر دیا جاتا رہا ہے اور علمائے دیوبند اسے قبول کرتے رہے ۔ (سوانح قاسمی صفحات 317 ، 332 ، 479 ، 480 کے اصل اسکن پیش خدمت ہیں)

ہم کچھ عرض کرینگے تو شکایت ہوگی : صرف اتنی عرض ہے یہ چندہ ہندوؤں سے کس بنیاد پر لیا جاتا رہا ؟

کیا ہندو کے چندے سے دین کا کام کرنا جائز و درست ہے ؟

اور کیا ہندوؤں سے چندہ لے کر ان کی شوکت قائم رہے کی دعائیں کرنا اسلام سے غدّاری اور ہندو سے وفاداری نہیں ہے ؟

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...