دیوبندی شیخ الہند محمود حسن صاحب ہندو کے پاؤں دباتے رہے ۔ ( اکابر دیوبند کیا تھے صفحہ 32 مفتی تقی عثمانی)
آخر ایسا کیوں ہے جناب ؟
کہتے ہیں ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کو گاؤں کا چودھری اور مر کر مٹی میں کہنے والے اور تقویۃ الایمان میں انبیاء ہوں یا اولیاء ان کو اللہ کے سامنے چمار سے بھی ذلیل و کمتر لکھنے والے دیوبندی آخر ایک ہندو کے پاؤں کیوں دباتے ہیں ایک ہندو کی اتنی عزت و احترام کیوں جناب آخر کچھ تو دال میں کالا ہے َ شاید سب کچھ کالا ہے سوچیئے بار بار سوچیئے ؟
No comments:
Post a Comment