Monday, 4 December 2017

وجد کیا ہے ؟ حضرت سیّدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی زبانی

وجد کیا ہے ؟ حضرت سیّدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی زبانی

حضرت سیدنا شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے وجد کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ارشاد فرمایا: ’’روح اللہ عزوجل کے ذکر کی حلاوت میں مستغرق ہو جائے اور حق تعالیٰ کے لئے سچے طور پر غیر کی محبت دل سے نکال دے ۔‘‘(بهجة الاسرار، ذکرشي من اجوبته ممايدل علي قدم راسخ، ص۲۳۶)۔(ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

بسنت کا آغاز سزائے موت پانے والے گستاخ ہندو کی یادگار سے ہوا

بسنت کا آغاز سزائے موت پانے والے گستاخ ہندو کی یادگار سے ہوا محترم قارئینِ کرام : پتنگ اڑانے کے ساتھ مخصوص تہوار بسنت کا آغاز سزائے موت پانے...