Sunday, 3 December 2017

دیابنہ اور وہابیہ کا جھوٹ اور منافقت بے نقاب اعلیٰحضرت نے 12 ربیع الاوّل ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی تاریخ لکھی ہے



دیابنہ اور وہابیہ کا جھوٹ اور منافقت بے نقاب اعلیٰحضرت نے 12 ربیع الاوّل ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی تاریخ لکھی ہے اگر دیانت کا کہیں وجود باقی ہے تو خیانت کرنے والو شرم کرو مکمل تحقیق و حوالہ پیش کرو

دیابنہ اور وہابیہ کا جھوٹ بے نقاب:اعلحضرت رحمۃ اللہ کی کتاب میں تحریف کر کے چھاپی اور لکھا کہ آپ نے 9 ربیع الاوّل یوم ولادت تاریخ لکھی ہے جبکہ اصل کتاب میں اعلحضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃُ اللہ علیہ نے مکمل تحقیق کے بعد مشہور قول 12 ربیع الاوّل لکھا ہے اور اسی پر جمہور امت کا عمل قرار دیا ہے ۔ (پڑھیئے اصل کتاب نطق الہلال صفحہ 411 ، 412 کا اسکن)
امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:تاریخ ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کے متعلق سات قول ہیں مشہور 12 ربیع الاو ہے مکّہ معظمہ میں ہمیشہ اسی تاریخ مکان مولد اقدس کی زیارت کرتے ہیں ۔(نطقُ الہلال صفحہ 19 )
امام اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃُ اللہ علیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی تاریخ ولادت مکمل تحقیق کے بعد لکھتے ہیں 12 ربیع الاوّل مشہور ہے اور اسی پر جمہور امت کا عمل لکھا ہے ۔۔۔ (فتاویٰ رضویہ جلد 26 صفحہ نمبر 411 )
اعلیٰحضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کی آدھی عبارات پیش کرکے اور اپنی طرف سے کتاب چھاپ کر اس میں خیانت کر کے عبارات غائب کر کے چھاپنے والے دیابنہ اور وہابیہ نے 9 ربیع الاوّل ولادت لکھ کر جھوٹی پوسٹیں بنائیں او جھوٹی پوسٹیں بنانے والوں اور خیانت کرنے والو اگر دیانت ، شرم و حیاء کہیں ادھار ملتا ہو تو ادھار لے لو اور خیانت کرنا ، بے حیائی و بے شرمی اور جھوٹ بولنا چھوڑ دو ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...