Wednesday 16 September 2015

میں عاقب ہوں اور عاقب وہ شخص ہے جس کےبعداورکوئی نبی نہ ہو

حضرت جبیر بن معطم رضي اﷲ عنہ اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں محمد ہوں اور میں احمد ہوں اور میں ماحی ہوں یعنی میرے ذریعہ کفر کو مٹا دیا جائے گا او رمیں حاشر ہوں، یعنی میرے بعد قیامت آ جائے گی اور حشر برپا ہو گا (اور کوئی نبی میرے اور قیامت کے درمیان نہ آئے گا) اور میں عاقب ہوں اور عاقب وہ شخص ہے جس کے بعد اور کوئی نبی نہ ہو۔

أخرجه البخاري فی الصحيح، کتاب : المناقب، باب : ما جاء فی أسماء رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم، 3 / 1299، الرقم : 3339، وفی کتاب : التفسير، باب : تفسير سورة الصف، 4 / 1858، الرقم : 4614، ومسلم فی الصحيح، کتاب : الفضائل، باب : في أسمائه صلی الله عليه وآله وسلم، 4 / 828، الرقم : 2354، والترمذي في السنن، کتاب : الأدب عن رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم، باب : ما جاء في أسماء النبي صلی الله عليه وآله وسلم، 5 / 135، الرقم : 2840، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ. والنسائی فی السنن الکبری، 6 / 489، الرقم : 11590، ومالک في الموطأ، کتاب : أسماء النبی صلی الله عليه وآله وسلم، باب : أسماء النبی صلی الله عليه وآله وسلم، 2 / 1004، وأحمد بن حنبل فی المسند، 4 / 80، 84، والدارمی فی السنن، 2 / 409، الرقم : 2775، وابن حبان فی الصحيح، 14 / 219، الرقم : 6313، والطبرانی فی المعجم الأوسط، 4 / 44، الرقم : 3570، وفی المعجم الکبير، 2 / 120، الرقم : 1520.1529، وأبويعلی فی المسند، 13 / 388، الرقم : 7395، والبيهقی فی شعب الإيمان، 2 / 140، الرقم : 1397، وابن سعد فی الطبقات الکبری، 1 / 105، والهيثمی فی مجمع الزوائد، 8 / 284.

No comments:

Post a Comment

غیر مقلدین کو وہابی کیوں کہا جاتا ہے اور دیوبندی بھی وہابی ہی ہیں

غیر مقلدین کو وہابی کیوں کہا جاتا ہے اور دیوبندی بھی وہابی ہی ہیں محترم قارئینِ کرام : بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ وہابی تو اللہ تعالیٰ کا نام ...