Wednesday 16 September 2015

نبی کریم ﷺ نے فرمایا یاد رکھو میرے بعد ہرگز کوئی نبی نہیں ہے

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي اﷲ عنه عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ : کَانَتْ بَنُوْ إِسْرَائِيْلَ تَسُوْسُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ، کُلَّمَا هَلَکَ نَبِيٌّ خَلَفَهُ نَبِيٌّ وَإِنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي… الحديث. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

حضرت ابو ہریرہ رضي اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا : انبیاء کرام بنو اسرائیل پرحکمران ہوا کرتے تھے۔ ایک نبی کا وصال ہوتا تو دوسرا نبی اس کا خلیفہ ہوتا لیکن (یاد رکھو) میرے بعد ہرگز کوئی نبی نہیں ہے۔‘‘ یہ حديث متفق علیہ ہے۔

أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : أحاديث الأنبياء، باب : ما ذکر عن بني إسرائيل، 3 / 1273، الرقم : 3268، ومسلم في الصحيح، کتاب : الإمارة، باب : وجوب الوفاء ببيعة الخلفاء الأول فالأول، 3 / 1471، الرقم : 1842، وابن ماجه في السنن، کتاب : الجهاد، باب : الوفاء بالبيعة، 2 / 958، الرقم : 2871، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 297، الرقم : 7947، وابن حبان في الصحيح، 10 / 418، الرقم : 4555، وابن أبي شيبة في المصنف، 7 / 464، الرقم : 37260، وأبو يعلی في المسند، 11 / 75، الرقم : 6211، وأبو عوانة في المسند، 4 / 409، الرقم : 7126، والبيهقي في السنن الکبری، 8 / 144، الرقم : 16325.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا محترم قارئینِ کرام : عرب میں  ایک چیز یا شخصیت کے متعدد نام رکھنے کا رواج ہے ا ن کے یہاں یہ بات...