Wednesday, 23 September 2015

لنگر کے منکر غیر مقلدین وھابیوں کی مرغوب غزائیں

لنگر کے منکر غیر مقلدین وھابیوں کی مرغوب غزائیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
1 ۔ مردار اور خنزیر کے بال، پٹھے، ھڈیاں پاک ہیں
کنز الحقائق ص13

2 ۔ روٹی کے درمیان میں چوہے کی بیٹ ہو تو کھانا حلال ہے ۔
کنز الحقائق ص232

3 ۔ حلال جانور کا ہر جزء حلال ہے(آنتیں، آلہ تناسل، کپورے، دبر)
فتاوی نذىریہ ج3ص320

4 ۔ اونٹ، گائے، بکری کے پىشاب کی حلت کا اعتقاد رکھنا چاہىے۔
فتاوی ثنائىہ ج2ص67

5 ۔ ایسے جانور کا گوبر یا پیشاب ہو جو جائز ہے ۔ اس جگہ نماز پڑھنی جائز ہے
۔محمدى زىور ص 19

6 ۔ گوہ اور بچو کھانا جائز ہے۔
محمد زىور ص379

7 ۔ دریا کا ہر جانور ( مگرمچھ، دریائی گھوڑا، دریائی خنزیر) اﷲ نے انسان کےلئے جائز کر دیا ۔
محمدی زیور ص377

8 ۔ ماکول اللھم (جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے) کا بول و براز (پےشاب اور پاخانہ) عند الشرع پاک ہیں۔
فتاوی ستارىہ ص105

9 ۔ چھوٹی گدھ، بڑی گدھ، کوا، نسارس، چمگاڈر، ھد ھد، طوطا، لمبے بازوں والا اور چھوٹی ٹانگوں والا سیاہ پرندہ، سنہ، گوہ حلال ہیں ۔ کنز الحقائق ص168

10 ۔ الو حلال ہے ۔ الحیات بعد الممات ص75

11 ۔ دریائی جانور حلال ہے ۔ فتاوی رفىقىہ ج 1ص 16

12 ۔ حلال اور حرام سب جانوروں کا دودھ پاک ہے ۔
بدور اہلہ ص18

13 ۔ کتے کے پىشاب کی نجاست پر کوئی دلىل نہیں
۔نزل الابرار ج1ص 50

14 ۔ جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے اور جن کا گوشت نہیں کھایا جاتا سب کا پىشاب پا ک ہے ۔ نزل الابرار ج 1ص49

15 ۔ کتے اور خنزىر کے پلید ہونے کا دعوی ٹھىک نہیں (پاک ہیں)
عرف الجادی ص10

16 ۔ تمام جانوروں کا پیشاب پاخانہ پاک ہیں ۔ بدور اہلہ ص15

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...