Sunday, 20 September 2015

برکاتِ اولیاء علیہم الرّحمہ کے سبب فتح و نصرت اور رزق کی فراہمی پوسٹ نمبر 6

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ۔

إن ﷲ خلقًا خلقهم لحوائج الناس، تفزع الناس إليهم في حوائجهم أولئک الامنون من عذاب اﷲ.

’’بیشک اللہ تعالیٰ کے کچھ خاص بندے ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مخلوق کی حاجت روائی کیلئے خاص فرمایا ہے۔ لوگ گھبرائے ہوئے اپنی حاجتیں ان کے پاس لے آتے ہیں۔ یہی وہ بندے ہیں جو عذابِ اِلٰہی سے مامون ہیں۔‘‘

هيثمي، مجمع الزوائد ومنبع الفوئد، 8 : 192

No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...