عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ رضي اﷲ عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم : أَنَا آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ وَأَنْتُمْ آخِرُ الْأُمَمِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَالْحَاکِمُ وَابْنُ حِبَّانَ.
حضرت ابو امامہ باہلی رضي اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں تمام انبیاء کرام میں سے آخر میں ہوں اور تم بھی آخری امت ہو۔
أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب : الفتن، باب فتنة الدجال وخروج عيسی بن مريم، 2 / 1359، الرقم : 4077، والحاکم في المستدرک، 4 / 580، الرقم : 8620، والطبراني في المعجم الکبير، 8 / 146، الرقم : 7644، والرويانی في المسند، 2 / 295، الرقم : 1239، والطبراني في مسند الشاميين، 2 / 28، الرقم : 861، وابن أبی عاصم في السنة، 1 / 171، الرقم : 391.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا محترم قارئینِ کرام : عرب میں ایک چیز یا شخصیت کے متعدد نام رکھنے کا رواج ہے ا ن کے یہاں یہ بات...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شانِ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں محترم قارئینِ کرام : قرآن پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ یُطْعِمُوْ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment