Wednesday 16 September 2015

إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَـلَا رَسُوْلَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ

حضرت انس بن مالک رضي اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نبوت و رسالت ختم ہو گئی ہے پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ ہی کوئی نبی۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ یہ لوگوں پر گراں گزرا (کہ اب سلسلہ نبوت ختم ہو گیا ہے) تو حضور نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لیکن مبشرات (باقی ہیں) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا : (یا رسول اﷲ!) مبشرات سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مسلمان کے (نیک) خواب، اور یہ نبوت کے اجزاء کا ایک جزو ہے۔

أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : الرؤيا عن رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم، باب : ذهبت النبوة و بقيت المبشرات، 4 / 533، الرقم : 2272، وأحمد بن حنبل في المسند، 3 / 267، الرقم : 13851، والحاکم في المستدرک، 4 / 433، الرقم : 8178، و المقدسي في الأحاديث المختارة، 7 / 206، الرقم : 2645.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا محترم قارئینِ کرام : عرب میں  ایک چیز یا شخصیت کے متعدد نام رکھنے کا رواج ہے ا ن کے یہاں یہ بات...