Thursday, 8 March 2018

عملیات خاص بسم اللہ الرحمن الرحیم

عملیات خاص بسم اللہ الرحمن الرحیم

یہ وظائف مجرب اور بزرگان دین کے طریقوں پر ہیں ان وظائف میں آپ کو دین و دنیا میں ترقی ملے گی ۔ شرائط پر عمل کریں اور اسکی اجازت سب کو ہے فضائل بہت زیادہ ہیں چند بیان کرتا ہوں ۔ بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پورے قرآن کا خلاصہ ہے ۔
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم آیتِ شفاء ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم ذکر خدا ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم تعریف خدا ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم عاجزوں کے لیے پناہ ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم اہل توحید کے لیے نجات کے راہ ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم اہل اشتیاق کا سرور ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم اہل محبت کا نور ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم آگ سے پناہ و نجات ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم ساپا نور ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم آغاز سب امور ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم غیراللہ سے استغناء ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم عارفوں کا تاج ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم اصلاح کا چراغ ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم دعائے مغفرت ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم برکت ہی برکت ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم عزت ہی عزت ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والے کے گناہ معاف
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والے کی سزا معاف
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والے کا رزق پاک
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والا کامیاب
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والا عظیم
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والا مطیعِ مصطفٰی صلّی اللہ علیہ وسلم
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم پڑھنے والا بندہ خدا
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم قبر کا نور
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم شفاء
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم نیکی کی کنجی
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم دین و دنیا کی بھلائی
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم  اسرار الہٰی ہے
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم عظیم ترین وظیفہ
پڑھیں اور خود ہی دیکھیں کیا ہوتا ہے
شرائط لازمی پوری کریں اور اس کے علاوہ تمام اولیا کاملین اور علما راشدین کی ارواح کو بھی ہدیہ کریں ۔ 
جب یہ پڑھیں تب کوئی دوسرا عمل نہ کریں نہ ہی ضرورت ہے البتہ ویسے برکت کے لیے جو کلمہ آیت پڑھیں
ایک آسان طریقہ ہے 10 منٹ لگتے ہیں اس کے بعد دعا کریں اللہ پاک ہم سب پر کرم کریں۔ آمین۔

درورد پاک 100 مرتبہ
بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّحیم  787/1000 مرتبہ
درودپاک 100 مرتبہ

شرائطِ اور اجازت : ان عملیات کی سب مسلمانوں کو اجازت ہے مگر ان شرائط پر عمل کرنے والے پران شاءاللہ تعالیٰ ، اللہ جل شانہ خاص کرم و رحم کریں گے اللہ جل شانہ سے دعا ہے جو ان پر شرائط پر عمل کریں آپ ان لوگوں پر اپنی خاص رحمت فرمائیں اور ان کو نیکی کی توفیق دیں اور اس کے والدین پر بھی کرم و عنایت فرمائیں آمین یا مجیب عزّوجل آمین ۔

کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے درج ذیل شرائط پر بھی عمل کرنا لازمی ہے ۔

- نماز پانچ وقت
- مسواک کا استعمال
- صدقہ کم از کم ایک بار مہینہ میں
- کوئی بھی وظیفہ پڑھنے سے پہلے 300 مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھیں اور اس کا ثواب امت مسلمہ کو پہنچا دیں خصوصاً ان ارواح پاک  کو ہدیہ کریں پھر آپ عمل کر سکتے ہیں۔
حضرت محمد مصطفٰی رحمت اللعالمین صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت علی المرتضٰی  رضی اللہ عنہ
حضرت امام حسن مجتبیٰ  رضی اللہ عنہ
حضرت امام حسین سید الشہداء  رضی اللہ عنہ
حضرت سید عبدالقادر جیلانی غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ
حضرت میاں رانجھہ رحمۃ اللہ علیہ
اور عمل کرنے والا اپنے والدین کو فاتحہ کرے ۔زندہ ہوں چاہے مردہ ثواب ان کے نامہ اعمال میں پہنچ جاتا ہے۔
5- جس عمل کی اجازت دی گئی ہے اس کے لیے ان شرائط پرعمل کرنا لازمی ہے۔

اگر ہو سکے تو دو رکعت نفل توبہ کی نیت سے پڑھ لیا کریں
جتنا ہو سکے سنت پر عمل کی کوشش کریں
  سورۃ اخلاص پڑھیں اور فاتحہ کریں تاکہ برکات و عنایات خاص حاصل ہوں۔
 ہر عمل میں جائز حاجت کی دعا کیا کریں اور حاجت کے وظائف صرف جائز حاجات کے لیئے پڑھیں غیر شرعی کاموں میں اجازت نہیں ہے کسی کا برا چاہنے والے کا خود کیساتھ بھی برا ہو گا اور نقصان کا ذمہ دار بھی خود ہو گا مزید یوم آخرت بھی جواب دہ ہوگا۔
آپ کوئی بھی عمل یہاں سے پڑھ کر اپنے دوستوں ، رشتہ داروں کو بھی بتا سکتے ہیں اس سے آپ کو مزید اجر ملیگا۔
اگر آپ کسی بزرگ سے بیعت ہیں تو ان کی اجازت اور دعا لے لیں تومزید بہتر ہے۔
کوشش کیا کریں کم از کم روزانہ ایک حدیث پڑھ لیں اور اس پر عمل کریں اور اس طرح کچھ عرصہ میں آپ سنت میں ڈھل جائیں گے۔
فقیر ڈاکٹر فیض احمد چشتی کے لیئے اور فقیر کے والدین اور اپنے والدین کو دعاؤں میں رکھیں۔ جزاک اللہ ۔ شکریہ
(1) جب سورج طلوع ہورہا ہو‘ 300 سوبار درود شریف پڑھیں پھر 300 باربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھیں۔ لگاتار ایک سال پڑھیں۔ طہارت کا خیال رکھیں۔ ہمیشہ باوضو اورمکمل توجہ اور دھیان سے پڑھیں۔ آپ اس کے کرشمات سے حیران ہونگے۔ دولت بارش کی طرح برسے گی یہ عمل آزمودہ اور پتھر پر لکیر ہے کبھی ناغہ نہ ہو۔

(2) کشف حاصل کرنے کیلئے اور جو بات ہونے والی ہوگی قبل ازوقت معلوم ہوجائے۔اس عمل سے حیرت انگیز انکشاف اور غیب کی عجیب باتوں کا مشاہدہ ہوگا۔ خفیہ اسرار سے آگاہی ہوگی۔نماز فجر کے بعد روزانہ 2500مرتبہ بِسْمِ اللہ مکمل پڑھیں اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ چالیس دن باقاعدگی سے۔ وقت اور جگہ ایک ہو۔ دوران عمل ہی اثرات ملاحظہ ہونگے۔

(3) یہ عمل بڑا ہی مؤثر ہے بِسْمِ اللہ میں اسم اعظم مخفی ہے اس عمل سے آنکھوں میں تسخیر کی قوت پیدا ہوتی ہے آنکھوں میں کشش بڑھ جاتی ہے جس طرف چند لمحے نگاہ جما کر دیکھو گے مقناطیس کی طرح کھینچ آئے گا جو خیال دل میں جما کر کروگے ویسا ہی عمل ہوگا۔ عمل کرنے پر اس کی افادیت کے جوہر سے آشکار ہونگے۔صبح طلوع کے وقت جب سورج نکل رہا ہو تو نگاہیں سورج پر جمائیں آنکھیں نہ جھپکائیں اور سوباربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم کا ورد کریں۔ چند دن تو سورج کے کناروں سے روشنی متحرک ادھر ادھر اوپر نیچے ہوگی پھر ساکن ہوجائے اور آپ کی آنکھوں میں عجیب کشش ہوگی۔ عمل میں چار سے چھ منٹ لگتے ہیں لگاتار پابندی سے کریں ایک دن کا بھی ناغہ ہرگز نہ کریں۔مزید عملیات و تمام امراض مردانہ و زنانہ کے علاج کےلیئے تیار شدہ نسخہ جات منگوانے کےلیئے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں : 03215555970 ، 03085555970 ، 03037555506 ۔ مکمل تسلی بخش ادویات گھر بیٹھے منگوائیں ۔

No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...