Monday, 12 March 2018

حضرت سیدنا مولا علی کی ابو بکر، عمر، اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے محبت

حضرت سیدنا مولا علی کی ابو بکر، عمر، اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے محبت

حضرت سیدنا مولا علی کی ابو بکر، عمر، اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے محبت : حضرت سیدنا مولا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹوں کے نام ابو بکر، عمر، اور عثمان رکھے جو اس بات کا زندہ جاوید ثبوت ہیں کہ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کو حضرات ابو بکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم سے محبت تھی تبھی تو یہ نام رکھے کاش شیعہ رافضی گستاخ کو یہ بات سمجھ آجائے اور گستاخیوں سے باز آجائے کاش ۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کے نام جو کربلا میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ شہید ہوئے۔ عثمان بن علی اور ابو بکر بن حسن (رضی اللہ عنہم )(بحار الانوار اردو از ملا باقر مجلسی۔ جلد 1۔ صفحہ 288)

شیعہ رافضہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شیخین سے دشمنی تھی۔ یہ کیسی دشمنی تھی کہ انہوں نے اپنے بیٹوں کے نام ابوبکر، عمر، اور عثمان رکھے؟ ۔(کشف الغمہ از علی بن عیسیٰ بن ابو الفتح الاربلی شیعہ عالم ۔ جلد 2۔ صفحہ 67)۔(رضی اللہ تعالیٰ عنہم)

کربلاء میں سب سے پہلے شہید ہونے والوں میں سے علی رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کے نام : ابو بکر بن علی ، عمر بن علی ، عثمان بن علی (رضی اللہ عنہم) ۔ (شیعہ کتاب: جلاء العیون / جلد دوم/ الصفحہ 244) سوچ گستاخ ذاکر سوچ ؟

کیا شیعہ بھی یہ نام رکھتے ہیں ؟ یا یہ نام لے کر ابوبکر یا عمر مدد کے نارے لگاتے ہیں ؟

کاش ان مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے اجہل ذاکرین و شیعہ حضرات مولا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد پاک کی نسبت کا خیال کرتے ہوئے ان مقدس ہستیوں کی شانوں میں گستاخیاں بند کر دیں ۔ (طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)


No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...