Friday, 23 March 2018

بے اولاد حضرات کےلیئے چشتی دواخانہ کی طرف سے تحفہ

 بے اولاد حضرات کےلیئے چشتی دواخانہ کی طرف سے تحفہ

ہر گهرانے کی خوائش ہوتی ہے . کہ اپنے بعد اولاد کے ذریعے سے ان کی نسل قائم رہے . لیکن بعض اشخاص جس کا قلب پیدائشی طور ضعیف ہو وہ عقیم خلقی ہوتے ہیں . اس حالت میں جب مرد کے مادہ منویہ میں حیوانات منویہ کی تعداد کم یا غیر طبعی ہوں . یا بالکل نہ هو . اس قسم کا مریض اولاد پیدا نہیں کرسکتا . اس مریض کا نطفہ بالکل سفید ہوتا ہے . اگرچہ وه فعل مجامعت میں کمزوری محسوس نہ بهی کرتا ہو .
اس مرض کا پتہ تب چلتا ہے . جب شادی کے بعد اولاد نہیں ہوتی اور مریض کو مادہ منویہ کا امتحان کرانے کے لئے کہا جاتا ہے .

سوزاک کے مریض بهی بعض اوقات عقیم ہو جاتے ہیں . ان کے حیوانات منویہ مر جاتے ہیں . بعض اوقات خصیتین سکڑ کراپنا کام بند کر دیتے ہیں .

اگر کسی مریض کے حیوانات منویہ کم ہوں یا حرکت کمزور ہوں . تو اللہ کے فضل سے یہ (چشتی دواخانہ کا بے اولادی کورس) دوا کارگر ہوکر حیوانات منویہ کو پیدا کر کے مریض قابل اولاد بنانے میں لاجواب ہے . مرد اورعورت دونوں کو بفضلہ اللہ شفاء نصیب ہوگی .

بلاشبہ یہ (چشتی دواخانہ کا بے اولادی کورس) بہترین مقوی باہ اور مولد مادہ منویہ کا شاہی نسخہ ہے . ایسے مریض جو اولاد سے مایوس ہو چکے تهے . اس چشتی دواخانہ کا بے اولادی کورس سے صاحب اولاد ہوئے . گھر بیٹھے منگوائیں منگوانے کےلیئے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں : 0321،03085555970 ۔ 03037555506 ۔03458018584 مکمل اعتماد کے ساتھ ۔ہم دوا دیتے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے شِفاء عطاء فرماتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...