Thursday, 8 March 2018

نوجوانوں کی خاص بیماریاں

نوجوانوں کی خاص بیماریاں

ہمیں نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج کل بے شمار لوگ جریان احتلام ضعف باہ کے مریض نظر آتے ہیں شاید بمشکل تین چار فیصدی ہی ایسے خوش قسمت نوجوان ہوں گے جنہیں ان مرضوں کی شکایت نہ ہو ورنہ تمام کے تمام صرف دیکھنے کو آدمی نظر آتے ہیں جہان یہ ملک ملیرا ہیضہ وغیرہ امراض کا گہوار بنا ہوا ہے وہیں نسل کش تباہ کن مرض جریان ان سب سے زیادہ عام ہورہی ہے اس مرض کا مریض گو طاعون وغیرہ کی طرح فورا ہی تو نہیں مرتا لیکن اس کی زندگی تلخ اورجینا دشوار ہوجاتا ہے وہ نظر آنے میں تو جوان نظر آتا ہی لیکن اس کے اندر جوانی کا نام تک نہیں ہوتا اس کی ہمتیں سست ارادہ کمزور خیالات بزدلانہ خوراک خواہ کتنی کھا ئیں اول تو ہضم ہی نہیں ہوتی ورنہ اثر تو بالکل نہیں کرتی ذرا سے چلنے سے دم چڑھ جاتا ہے ابتدا میں تو پیشاب کے پہلے یا درمیان میں یا بعد سفید دھات (منی) گرتی ہے لیکن آخر چلتے پھرتے دھوتی وغیرہ کی رگڑ سے گھوڑے کی سواری سے ہی منی کا اخراج ہوجاتا ہے اور وہ قیمتی جوہر جو خون صالح کے بےشمار قطرات سے بنا تھا جس کی حفاظت ازبس ضروری تھی جس کی بدولت انسان کے اعضاۓ ریئسہ طاقتور تھے جس کی وجہ سے انسان اپنے آپ میںہمت اور جوانی کی امنگیں محسوس کرتا تھایونہی خارج ہونا شروغ ہوجاتاہے اور بالآخر جو خون بدن کی پرورش اعضاۓ رئیسہ کی خوراک بناکرکرتا تھا اس طرف مائل ہوجاتا ہے.آگے ایسے فیاض ہستی جس نے اپنا تمام خزانہ قدیمی خرچ کردیا اس نوآمدہ مہمان کو کب رہنے دیتی ہے آیا اور رفو چکر کر دیتی ہے اور وجود انسان جوکہ اپنی خوراک کوبھی اپنے مالک پر ایثا کردیتا ہے بوجہ عدم دستیابی غدادبلا ہونا شروغ ہوجاتا ہے اورآخر ایک ہڈیوں کا دھانچہ رہ جاتا ہے اب معدہ میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ ہضم کرکے بھوک لگاۓ لاچاری امر اب حضرت انسان اپنی طاقتوں سے ہاتھ دھوبیٹھتا ہے.میں نے اس مضمون میں اپنے قلم کو اس لیے ذرا آزادی دے دی تاکہ عوام الناس کو پڑھ کرکچھ اثر ہو اور اس تباہی سے بچیں ، انگریزوں کو اگر چھینک بھی آجاتی ہے تو ڈاکٹروں کے پاس دوڑے جاتے ہیں ایک ہم ہیں کہ جریان جیسی تباہ کن مرض میں مبتلا ہیں لیکن ہمارے کان پر جوں تک نہیں رینگتی .میں آخر یہی استدھا کرتا ہوں کہ آپ شیخ سعدی شیرازی کی نصیحت کودل میں جگہ دیں :
سرچشمہ شایدگرفتن بہ میل
چوپرشدنہ شاید گرفتن بہ پیل
اور اس مرض کا فوراعلاج کریں تاکہ ہمیں خدا نخواستہ وہ موقعہ دیکھنا نہ پڑے جو میں اپنی تحریر میں دکھا چکا ہوں بالآخر میں آپ کو خوشخبری سناتا ہو وہ یہ ہے کہ بقول لکل فرعون موسی جیسی یہ موجل الرفع مرض ہے . ویسا ہی معجل الرفع (زوداثر) نسخہ بفضلہ ہمارے ہاتھ آیا ہے اس سے پرانے سے پرانا جریان شرطیہ ختم ہوجاتا احتلام سرعت انزال کو بھی اکسیر ہے ۔ تیار شدہ دوا منگوانے کے لیۓ ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں : 03215555970 ، 03085555970 ، 03037555506 ۔

No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...