Sunday, 7 October 2018

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں میں کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَرہوں

 حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں میں کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَرہوں

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں ، اگر کسی کو یقین نہ ہو تو اِس پر قسم اُتھا سکتا ہوں ۔ (تتمہ اشرف السّوانح جلد 4 صفحہ 58 )

حکیم الامت دیوبند فرماتے ہیں : میں تو اپنے کو کُتوں اور سُوروں سے بھی بَد تَر سمجھتا ہو ں اگر کسی کو یقین نہ ہو تو حلف اٹھا سکتا ہوں ۔ (اکابر کا مقام تواضع صفحہ نمبر 201)

سگ مدینہ پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا تھانوی صاحب کتوں اور سوروں سے بد تر ہیں اور دیوبندی کتوں اور سوروں کا مذھب ہے اور دیوبندی کتے اور سور ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ محترم قارئینِ کرام : حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے ...