Friday, 12 October 2018

سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاؤں کی خاک چومنے کا انعام

سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاؤں کی خاک چومنے کا انعام

مشہور غیر مقلد اہلحدیث عالم علاّمہ عبد المجید سوہدروی لکھتے ہیں : ایک لڑکے نے امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاؤں کی خاک کو چوما تونبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے اُسے گود میں اٹھا لیا اور اُس کی پیشانی کو چوما فرمایا جو حسین سے محبت کرے گا میں اُس سے محبت کرونگا ۔ (مزید تفصیل پڑھیں رہبر کامل صفحہ 92 مشہور غیر مقلد اہلحدیث عالم علاّمہ عبد المجید سوہدروی کی کتاب کے اصل اسکن میں)

بعض غیر مقلد اہلحدیث جو یزید کی وکالت کرتے ہیں انہیں دعوتِ فکر ہے آؤ قدمِ امام حسین رضی اللہ عنہ چوم لو لوٹ آؤ غلامی اہلبیت اطہار رضی اللہ عنہم میں اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے آمین۔(دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...