Sunday, 7 October 2018

بانی دیوبند مدینے کے کتوں سے کمتر اور کتوں میں شمار

بانی دیوبند مدینے کے کتوں سے کمتر اور کتوں میں شمار

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

بانی دیوبندی عرض کرتے ہیں:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلّم آپ کے در کے کتوں کو میرے نام سے عیب لگتا ہے کاش میرا مدینہ کے کتوں میں شما ر ہوتا ۔ (قصائد قاسمی صفحات 8 ، 9 قدیم)

سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا کہ بانی دیوبند کتا اور کتوں سے کمتر ہے کیونکہ کتوں کے ساتھ بانی دیوبند کا نام لگنا اُن کتوں کو عیب لگنا ہے لہٰذا کتے بانی دیوبند سے بہتر ہوئے اور دیوبندی مذھب و بانی دیوبند کی نسلیں و ماننے والے کتے اور کتوں سے بد تر ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...