Monday 8 October 2018

غیر مقلد مولوی ساجد میر کے دادا جی کہتے میں سَگانِ مدینہ سے کمتر ہوں

0 comments
غیر مقلد مولوی ساجد میر کے دادا جی کہتے میں سَگانِ مدینہ سے کمتر ہوں

مشہور غیر اہلحدیث ساجد میر کے دادا اور جماعت اہلحدیث کے سابق امیر مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی لکھتے ہیں سگانِ مدینہ سے بھی میں کمتر نسبت والا ہوں ۔ (سراجا منیرا صفحہ نمبر 102 ناشر جمیعت اہلحدیث سیالکوٹ شہر)

مشہور غیر اہلحدیث ساجد میر کے دادا اور جماعت اہلحدیث کے سابق امیر مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی لکھتے ہیں سگانِ مدینہ سے بھی میں کمتر نسبت والا ہوں ۔ (سراجا منیرا صفحات 82 ، 83 مطبوعہ فاران اکیڈمی لاہور)

اے بطور عاجزی بولے جانے والے لفظ سگِ مدینہ پر اعتراض کرنے والو سوچو؟

مکتبہ فکر غیر مقلد اہلحدیث حضرات کے بعض جہلاء بطور عاجزی لفظ سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں فلاں کے کتے اور کتوں والا مذھب اب میرا سوال اِن جُہلاء سے یہ کہ غیر مقلد اہلحدیث جماعت کے سابق امیر مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی نے جو خود کو سَگانِ مدینہ یعنی مدینہ کے کتوں سے کمتر نسبت والا کہا ہے تو اب اُنہیں اور اُن کے ماننے و چاھنے والوں غیر مقلد وہابی حضرات کو کتا کہہ سکتے ہیں یا کتوں سے کمتر کہہ سکتے ہیں ؟

اور یہ کہہ سکتے ہیں کہ غیر مقلد اہلحدیث حضرات سگانِ مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی یعنی مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی کے کتے ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔