Tuesday, 9 October 2018

حکیم الامت دیوبند نے پکارا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم آپ مدد گار ہیں

حکیم الامت دیوبند نے پکارا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم آپ مدد گار ہیں

حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی دیوبندی لکھتے ہیں : یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم آپ ہمارے مددگار ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے صدقے مشکلیں حل ہوتی ہیں اگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم دور ہوں تو ہم مر جائیں ۔ (حیٰوۃُ المسلمین صفحہ نمبر 51 علاّمہ اشرف علی تھانوی دیوبندی مطبوعہ المیزان اردو بازار لاہور)

بلا تبصرہ فیصلہ پڑھنے والے خود کریں

ہم صرف مکتبہ فکر دیوبند کے لوگوں کو دعوتِ فکر دیتے ہیں خدا را آیئے اپنے حکیم الامت کی مان لیجیئے وہابیت کی راہ چھوڑ دیجیئے جو کچھ آپ کے حکیم الامت نے لکھا ہے اسے مان لیجیئے اگرچہ اختلافات ختم تو نہیں ہونگے لیکن بہت سے اختلافی مسائل اِس سے حل ہو جائیں گے یا پھر اپنے حکیم الامت پر وہی فتوے لگایئے جو مسلمانانِ اہلسنت پر لگاتے ہیں یا پھر مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگانا چھوڑ دیجیئے ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...