Sunday, 14 October 2018

خود کو خواب میں کعبۃ کی چھت پر دیکھنا بد مذھب ہونے کی دلیل ہے

خود کو خواب میں کعبۃ کی چھت پر دیکھنا بد مذھب ہونے کی دلیل ہے

حکیم الامت دیوبند علاّمہ اشرف علی تھانوی صاحب لکھتےہیں : بانی دیوبند نانوتوی صاحب کہتے ہیں میں نے خواب دیکھا کہ میں کعبۃُ اللہ کی چھت پر چڑھا ہوں ۔ (اروواح ثلاثہ صفحہ 188 حکایت نمبر219 حکیم الامت دیوبند علاّمہ اشرف علی تھانوی صاحب مطبوعہ مکتبہ عمر فاروق کراچی) ۔ امام ابن سیرین تابعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو خود کو کعبہ کی چھت پر دیکھے اس کے بد مذہب ہونے کی دلیل ہے ۔ (تعبیر الرویا صفحہ 483 مترجم علمائے دیوبند مطبوعہ ادارہ اسلامیات انار کلی لاہور مکتبہ فکر دیوبند)

بلا تبصرہ : صرف اتنا عرض ہے مکتبہ فکر دیوبند کے اکابرین اکثر گستاخیاں خواب کی آڑ میں کی ہیں جب بات کی جائے تو جواب ملتا ہے او جی یہ تو خواب ہے اور خواب کی تعبیر ہوا کرتی ہے لیجیئے ان خواب دیکھنے بیان کرنے اور چھاپنے کے شوقین حضرات کے بانی دیوبند نے خواب دیکھا کہ وہ کعبۃ اللہ کی چھت پر ہیں اس کو لکھا حکیم الامت دیوبند نے ہم صرف عظیم معبر تابعی حضرت امام ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کی بیان کی گئی تعبیر پیش کر رہے ہیں اور دونوں کتابوں کے اصل اسکن بھی ساتھ ہیں سوچیئے اور فیصلہ کیجیئے آخر دیوبند سے بد مذھبی پھینے کی اصل وجہ کیا ہے ؟ ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...