وہابیوں کا غیب جاننے والا مولوی مگر شرک نہیں
مشہور غیر مقلد وہابی مولوی اسحاق بھٹی لکھتے ہیں کہ : مولوی غلام رسول قلعوی (غیر مقلد وہابی) کہتے ہیں کہ جب میں وعظ کے لئے کھڑا ہوتا ہوں تواللہ کے فضل و کرم سے تمام اعتراضات و سوالات کی فہرست اعتراض کرنے والے کے نام کے ساتھ مجھے پیش کر دی جاتی ہے ۔ ( تذکرہ غلام رسول قلعوی، صفحہ 234، مصنف ، مورخِ اہلحدیث محمد اسحٰق بھٹی)
سوال یہ ہے کہ حالت بیداری میں وعظ کرنے کے دوران وہابی مولوی کے سامنے اعتراض کرنے والوں کے ناموں کی لسٹ کیسے سامنے آجاتی ہے ؟
کیا حالت بیداری میں ایسی کرامت کا اظہار ہونا ممکن ہے ؟
کیا مولوی غلام رسول وہابی علم غیب جانتے تھے ؟
No comments:
Post a Comment