Thursday, 18 October 2018

دیوبندیوں کا پیر دل لگی باز ہے قبر سے بھی دلگی کرتا ہے

دیوبندیوں کا پیر دل لگی باز ہے قبر سے بھی دلگی کرتا ہے جب فاتحہ پڑھنے لگا تو قبر سے کہنے لگے جاؤ مردوں پر فاتحہ پڑھو یہاں زندوں پر فاتحہ کیوں پڑھنے آئے ہو ۔ (ارواح ثلاثہ صفحہ 164 حکایت 204 حکیم الامتِ دیوبند اشرف علی تھانوی صاحب)

دیوبندیوں کا پیر قبر میں زندہ ہے قبر پر آنے والے اور اس کے دل کے ارادے کو بھی جانتا ہے کہ کس مقصد کےلیئے آیا ہے حیرت کی بات ہے یہی دیوبندی کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں پڑھیئے اسماعیل دہلوی کی تقویۃ الایمان ۔

دیوبندیوں کے مولویوں کے مزار پر جانا فاتحہ پڑھنا جائز ہے مگر اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے مزاروں پر جانا شرک و قبر پرستی ہے ، ہے کوئی جو جواب دے کہ آخر یہ دہرا معیار و منافقت آخر کیوں ؟ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...