Sunday, 7 October 2018

بانی دیوبند گنوار لونڈا اور مولوی فیض الحسن دیوبندی بھینسا

بانی دیوبند گنوار لونڈا اور مولوی فیض الحسن دیوبندی بھینسا

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

حکیم الامت دیوبند لکھتے ہیں:مولانا فیض الحسن نے بانی دیوبند نانوتوی کو کہا جا بے گنوار لونڈے اور بانی دیوبند نے جوابا کہا ایک بھینسا تو موجود ہے اشارہ فیض الحسن کی طرف تھا ۔ (ارواح ثلاثہ صفحہ 192 حکایت نمبر 242) ۔ ویسے اس سے اگلی حکایت نمبر 243 علماء دیوبند کی اعلیٰ اخلاقی سوچ و زبان کا بتا رہی ہے اسکن میں ضرور پڑھیں ذرا توجہ سے ۔

سگ مدینہ پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا بانی دیوبند گنوار لونڈا تھا اور مولوی فیض الحسن دیوبندی بھینسا تھا اور ان کے ماننے والے سارے دیوبندی گنوار لونڈے و بھینسے ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جیسا کہ حاشیہ میں تھانوی صاحب نے بھی تشریح کی ہے تو جناب جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...