Thursday, 18 October 2018

دیوبندی علماء وفد کی صورت میں مزار مجدد الف ثانی پر حاضری دیتے ہیں

دیوبندی علماء وفد کی صورت میں مزار مجدد الف ثانی پر حاضری دیتے ہیں

فضل الرّحمٰن ، حنیف جالندہری ، اللہ وسایا و دیگر دیوبندی مولوی مزار حضرت مجدد الف ثانی اور آپ کے خلفاء و اولاد کے مزاروں پر حاضری دیتے ہیں ۔ (ایک ہفتہ شیخ الہند کے دیس میں صفحہ22 ، مولوی اللہ وسایا دیوبندی)

دیوبندی حضرات سے ہمارے کچھ سوال

سوال نمبر 1 کیا مزارات بنانا جائز ہے ؟

سوال نمبر 2 اگر مزارات بنانا جائز ہے تو پھر مسلمانانِ اہلسنت پر فتوے لگا کر فتنہ و فساد کیوں پھیلایا جاتا ہے ؟

سوال نمر 3 اگر مزار بنانا جائز نہیں تو اس ناجائز مقام کی زیارت و حاضری کا شرعی حکم کیا ہے ؟

سوال نمبر 4 آپ کے یہ موجودہ علمائے دیوبند مزار مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ پر حاضری دے کر زیارت کر کے مشرک ، بدعتی ، گمراہ قبر پرست ہوئے کہ نہیں ؟ ۔ برائے کرم علمی،مہذب جواب دیا جائے ۔ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی

No comments:

Post a Comment

بسنت کا آغاز سزائے موت پانے والے گستاخ ہندو کی یادگار سے ہوا

بسنت کا آغاز سزائے موت پانے والے گستاخ ہندو کی یادگار سے ہوا محترم قارئینِ کرام : پتنگ اڑانے کے ساتھ مخصوص تہوار بسنت کا آغاز سزائے موت پانے...