Sunday, 14 October 2018

بانی دیوبند مقرّب فرشتہ یا گنوار لونڈا ؟

بانی دیوبند مقرّب فرشتہ یا گنوار لونڈا ؟

حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی نے بانی دیوبند جناب نانوتوی صاحب کو حکایت نمبر 241 میں بانی دیوبند کے متعلق لکھا ہم بے وضو بھی اُن کے پاس نہیں جاتے تھے کیونکہ وہ انسانوں سے ماوراء مقرب فرشتے تھے اور حکایت نمبر 242 میں لکھا نانوتوی جاہل لونڈا ۔ (ارواح ثلاثہ صفحہ 192)

اب مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بتائیں بانی دیوبند مقرب فرشتہ تھا یا گنوار لونڈا ؟

No comments:

Post a Comment

منافق کسے کہتے ہیں ، منافقت کی علامات اور منافقین کی پہچان

منافق کسے کہتے ہیں ، منافقت کی علامات اور منافقین کی پہچان محترم قارئینِ کرام : قرآن کریم کی معروف اصطلا حات میں سے ایک اصطلاح منافق بھی ہے ...