Monday, 15 October 2018

اولیاء اللہ صالحین علیہم الرّحمہ سے برکت حاصل کرنے کےلیئے ان کی قبروں کے پاس بطور یادگار مسجد بنا جائز ہے


اولیاء اللہ صالحین علیہم الرّحمہ سے برکت حاصل کرنے کےلیئے ان کی قبروں کے پاس بطور یادگار مسجد بنا جائز ہے ۔ (تفسیر معارف القرآن جلد 4 صفحہ 586 ۔ شیخ الحدیث والتفسیر محمد ادریس کاندہلوی دیوبندی مکتبہ فکر)

یہی اہلسنت و جماعت کا مؤقف ہے آیئے شیخ الحدیث والتفسیر دیوبندی مکتبہ فکر کی ہی مان لیجیئے ۔

No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...